the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آسٹریلیا، 13نومبر(ایجنسی) آسٹریلیا کی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے لوگوں سے نمٹنے کا ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے. Academic Susan Carland نے ٹوئٹر پر گالی دینے والوں کو منفرد جواب دیا ہے. سوجن کو مسلم ہونے کی وجہ سے ٹوئٹر پر کافی گالیاں دی جا رہی تھیں. سوجن ٹاک شو کے میزبان Waleed Aly کی بیوی ہیں.
سوجن نے ٹوئٹر پر پڑنے والی ہر گالی کے بدلے ایک آسٹریلوی ڈالر یونیسیف کو ڈونیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">سوجن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ نفرت بھرے ٹویٹس کے لئے وہ اب تک 1 ہزار ڈالر عطیہ کر چکی ہیں.
'مجھے فیس بک پر میسیج آتے ہیں کہ میں ایک مسلم ہوں اور مجھے قتل، جنگ، پسند ہے.' یہ لوگ سوجن کی موت کی خواہش کرتے ہیں اور ان سے آسٹریلیا چھوڑنے کو کہتے ہیں. اس میں ان کے حجاب پر تبصرہ کیا جاتا ہے۔ ان پر جہادی فائٹر ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے. کہا جاتا ہے کہ وہ اس ملک پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی میں ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.